Posts
Showing posts from January, 2011
سٹوڈنٹس کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کیاکرناچاہئے؟
- Get link
- X
- Other Apps
سٹوڈنٹس کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کیاکرناچاہئے؟ بعض طلبہ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ اور کچھ نہیں کرنا چاہیے ان کو بس پڑھائی پر توجہ دینا چاہیے ان کو جس کام کے لیے والدین نے بھیجا ہے اسی پر توجہ دینا چاہیے لیکن بعض اوقات کچھ کام بھی کریں انٹر تک بچوں کو بالکل کوئی اور کام نہیں کرنا چاہئے انٹر کے بعد جب گریجویشن میں آتے ہیں پھر سوچنا چاہیے کہ کیا کام کر سکتے ہیں کون سی صلاحیتیں ان سے کام لے کے کچھ کما سکے اپنی شخصیت کو بہتر بنانے کے لئے کوشش کرنی چاہیے یہ بارہ تیرہ سال سے لے کر بیس پچیس سال تک جو عمر کا بہترین حصہ ہے اس میں اپنی صلاحیتوں کو جلا بخش نہ چاہیے ہائے رب نے مے ے اپنے سیل کو بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیے وقار اور نفیس شخصیت بنانے پر توجہ کرنی چاہئےاس طرح کے ایکٹیویٹیز اپنے لیے تلاش کریں جہاں آپ کا وقت کم نہ صرف ہوں اور جہاں سے آپ کو کمائی کی امید ہو ۔